تتلے عالی کے گھر میں 71لاکھ کا ڈاکا
تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی کے علاقہ ہرچوکی میں 4ڈاکوؤں نے گزشتہ رات محمد ریاض گورائیہ کے گھر میں داخل ہوکر۔۔۔
اسلحہ کے زور پر قتل کرنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے ریاض،اسکے بیٹوں عمیر،عزیر واہل خانہ کو رسیوں سے باندھ دیا اور سیف الماری سے 32لاکھ روپے نقدی‘38لاکھ روپے مالیتی10تولہ طلائی زیورات چوری۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments