شادی ہال انتظامیہ کو ون ڈش خلاف ورزی پر3لاکھ روپے جرمانہ

 شادی ہال انتظامیہ کو ون ڈش خلاف  ورزی پر3لاکھ روپے جرمانہ

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا) اسسٹنٹ کمشنر احمد اقبال نے مقامی زفاف مارکی سلیم پورہ کو ون ڈش کی خلاف ورزی پر تین لاکھ روپے جرمانہ کر دیا۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر احمد اقبال نے کہا کہ حکومت پنجاب کی احکامات کے مطابق شادی بیاہ کی تقریبات میں ون ڈش قانون پر سختی سے عمل درآمد کروایا جا رہا ہے تاکہ سادگی کو فروغ دیکر غیر ضروری اخراجات سے بچا جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...