پشاور میں شہید جوان شہباز انورلالہ موسٰی میں سپردخاک

پشاور میں شہید جوان شہباز انورلالہ موسٰی میں سپردخاک

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا)پشاور میں شہادت پانے والے پاک فوج کے جوان شہبازانور کو ہزارو ں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا۔۔۔

لالہ موسیٰ کے محلہ اسلام پورہ کے رہائشی شہبازانور پاک فوج میں ملازم تھے اور ان دنوں ان کی پوسٹنگ پشاورمیں تھی ،ہفتہ کی صبح 10بجے وہ چھٹی گزار کر واپس ڈیوٹی کیلئے گئے تھے ،ہفتہ اور اتوارکی درمیانی رات وہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے شدیدزخمی ہوکر شہادت کے مرتبہ پر فائزہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...