شہزاد کائرہ کی رہائشگاہ پر درس قرآن
لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا) چیئر مین پی ٹی یو ضلع گجرات چوہدری شہزاد خان کائرہ نے اپنی رہائش گا ہ بیت الشہزاد میں آج ایک عظیم شان درس قرآن کا اہتمام کیا۔
ڈاکٹر خالد محمود ثاقب صدر الخدمت فاونڈیشن ہاکستان گجرات درس قرآن نے پیش کیا۔سٹیج سیکرٹری کے فرائض افضل محمود انصاری چیئر مین قبیلہ انصار، تلاوت قرآن پاک کی سعادت چوہدری عبداﷲ خان کائرہ ،نعت رسول ؐ کی سعادت جواد بن عاجز نے حاصل کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments