سعدیہ جعفر تبدیل ،صفت اﷲ اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ تعینات
ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار)سعدیہ جعفر تبدیل ،صفت اﷲ اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ تعینات کردیا گیا۔گزشتہ روزایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کی طرف اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ سعدیہ جعفر کو تبدیل کرکے ان کی سیٹ پر صفت اﷲ کو اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ تعینات کیا گیا ہے۔
سعدیہ جعفر تبدیل ،صفت اﷲ اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ تعینات کردیا گیا۔گزشتہ روزایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کی طرف اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ سعدیہ جعفر کو تبدیل کرکے ان کی سیٹ پر صفت اﷲ کو اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ تعینات کیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments