3افراد جوا کھیلتے پکڑے گئے

3افراد جوا کھیلتے پکڑے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کوٹ فرید میں ٹی این ٹی گراؤنڈ کے اندر درخت کے سائے تلے بیٹھ کر تاش پر جوا کھیلنے والے تین افراد کو پولیس نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 کوٹ فرید میں ٹی این ٹی گراؤنڈ کے اندر درخت کے سائے تلے بیٹھ کر تاش پر جوا کھیلنے والے تین افراد کو پولیس نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...