اشیا مہنگی بیچنے پر مقدمہ

اشیا مہنگی بیچنے پر مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ بلاول خان نے چھاپے مار کر گوشت و دیگر اشیائے خورونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر راشد،محمد عابد اور بابر علی کو موقع پر پکڑ کر ان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ بلاول خان نے چھاپے مار کر گوشت و دیگر اشیائے خورونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر راشد،محمد عابد اور بابر علی کو موقع پر پکڑ کر ان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...