لالہ موسیٰ :جیولرزکی دکان میں ڈیڑھ کروڑ کی واردات

لالہ موسیٰ :جیولرزکی دکان میں ڈیڑھ کروڑ کی واردات

چور دکان کے تالے توڑ کر پانچ لاکھ نقدی، 35 تولہ زیورات لے گئے

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا) ڈنگہ میں کولیاں روڈ پر جیولرزکی دکان میں ڈیڑھ کروڑ کی واردات، ساڑھے سات بجے دکان کے ندیم اتفاق جیولرزکے مالکان نے دکان کھولی تو دیکھا کہ نامعلوم چور دکان کے تالے توڑ کر5لاکھ روپے نقدی، 35 تولہ طلائی زیورات اور ایک عدد لائسنسی پسٹل بمعہ لائسنس چوری کرکے لے گئے ،پولیس تھانہ ڈنگہ نے موقع پر پہنچ کرشواہداکٹھے کئے اورواقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...