ڈاکوئوں نے میاں بیوی کو لوٹ لیا

ڈاکوئوں نے میاں بیوی کو لوٹ لیا

تتلے عالی(نامہ نگار)مرالی والہ کے قریب بغیر نمبرموٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے پرویز سے 10ہزاراور اس کی بیوی شازیہ سے 86ہزار روپے چھین لئے ،کلیوالہ موڑ کے قریب ڈاکوؤں نے مجو چک کے فیصل سے 6ہزار روپے اور فون چھین لیا ۔

مرالی والہ کے قریب بغیر نمبرموٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے پرویز سے 10ہزاراور اس کی بیوی شازیہ سے 86ہزار روپے چھین لئے ،کلیوالہ موڑ کے قریب ڈاکوؤں نے مجو چک کے فیصل سے 6ہزار روپے اور فون چھین لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...