سیالکوٹ:کھمبے کی تنصیب کیلئے کھودے گڑھے میں بچہ گرگیا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر )چٹی شیخاں میں گیپکو حکام کی غفلت کے با عث کھمبے کی تنصیب کیلئے کھودے گڑھے میں 3 سالہ بچہ گر گیا۔
لوگوں نے شاہ زیب نامی شہری کے بیٹے کو اپنی مدد آپ کے تحت نکال لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments