اسسٹنٹ کمشنر کا کنجاہ میں لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک کا دورہ
گجرات (نامہ نگار ،سٹی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر عبدالقدیر زرکون نے کنجاہ میں لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک کا دورہ کیا۔
اس موقع پر چیف آفیسر مشرف بیگ اور دیگر متعلقہ عملہ بھی موجود تھا۔اسسٹنٹ کمشنر نے پارک میں لائبریری، خواتین اور بچوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments