نوشہرہ ورکاں میں بجلی بند رہیگی
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )واپڈا کی مین لائنوں کی مرمت کیلئے آج گیپکو کڑیال کلاں، مسندہ ورکاں، متہ ورکاں، ماڑی، منگوکی اور سٹی نوشہرہ ورکاں کے دونوں فیڈر پر بجلی کی سپلائی صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی۔
واپڈا کی مین لائنوں کی مرمت کیلئے آج گیپکو کڑیال کلاں، مسندہ ورکاں، متہ ورکاں، ماڑی، منگوکی اور سٹی نوشہرہ ورکاں کے دونوں فیڈر پر بجلی کی سپلائی صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments