ستھرا پنجاب کا سپر وائزر پکڑا گیا
گجرات (نامہ نگار )صاف ستھرا پنجاب گجرات کا سپر وائزر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ، اینٹی کرپشن گجرات نے شہری الیاس کی شکایت پر وسیم اکرم کے قبضہ سے 10ہزار روپے کے نشان زدہ نوٹ برآمد کر لئے ۔
صاف ستھرا پنجاب گجرات کا سپر وائزر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ، اینٹی کرپشن گجرات نے شہری الیاس کی شکایت پر وسیم اکرم کے قبضہ سے 10ہزار روپے کے نشان زدہ نوٹ برآمد کر لئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments