پابندی کے باوجود بچوں کو فروخت
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار ) ڈسکہ اوراسکے گردنواح میں بچوں کو سگریٹ کی فروخت جاری پابندی پر عملدرآمد نہ ہوسکا بچے اور نوجوان سگریٹ نوشی میں مبتلا ہونے لگے جس کے باعث والدین شدید پریشانی کاشکار ہیں ۔
ڈسکہ اوراسکے گردنواح میں بچوں کو سگریٹ کی فروخت جاری پابندی پر عملدرآمد نہ ہوسکا بچے اور نوجوان سگریٹ نوشی میں مبتلا ہونے لگے جس کے باعث والدین شدید پریشانی کاشکار ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments