جنرل سٹور کو آگ لگانے والوں کیخلاف کارروائی نہ ہو سکی

جنرل سٹور کو آگ لگانے والوں کیخلاف کارروائی نہ ہو سکی

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ٹھٹھہ فقیر اللہ میں جنرل سٹور کو مبینہ طور پر شرپسند عناصر کی جانب سے آگ لگانے کے واقعہ کیخلاف سٹور مالک شہباز علی کی قیادت میں اہل محلہ نے احتجاج کیا اور قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا۔

 شہباز علی نے احتجاجی مظاہرین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ کے حوالے سے پولیس کو درخواست دیدی گئی ہے۔، تاہم ان کے بقول تاحال کوئی شنوائی نہیں ہو رہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...