ڈپٹی کمشنر گجرات کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ نظام کی بہتر ی کیلئے اجلاس

 ڈپٹی کمشنر گجرات کی زیر صدارت  ٹرانسپورٹ نظام کی بہتر ی کیلئے اجلاس

گجرات (نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر گجرات خرم شہزاد کی زیر صدارت شہری ٹرانسپورٹ کے نظام کو بہتر بنانے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔

 اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو احمد ہارون، سیکرٹری آر ٹی اے صدام حسین، پی ایس دانش مرزا اور ٹرانسپورٹرز نے شرکت کی۔ شہری ٹرانسپورٹ کی سہولیات، روٹس، ٹریفک کی روانی اور عوام کو درپیش سفری مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران اور ٹرانسپورٹرز کو ہدایت کی کہ شہریوں کو محفوظسہولیات فراہمی کے اقدامات کیے جائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...