گجرات:گراں فروشی کیخلاف کارروائیوں کو مزید مؤثر بنانیکی ہدایت

گجرات:گراں فروشی کیخلاف  کارروائیوں کو مزید مؤثر بنانیکی ہدایت

گجرات (نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر گجرات خرم شہزاد کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا اجلاس منعقد ہوا۔

 جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو احمد ہارون، تمام اسسٹنٹ کمشنرز، چیف آفیسرز اور ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں، دستیابی اور مقررہ نرخوں پر فروخت کی مؤثر نگرانی جاری رکھی جائے ۔اور گراں فروشی کے خلاف کارروائیوں کو مزید مؤثر بنایا جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...