صحافیوں کو مولانا ظفر علی کی قلم کی حرمت کا پاس رکھنا چاہئے :ذوالفقار چیمہ
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سابق انسپکٹر جنرل پولیس اور چیئرمین علامہ اقبال کونسل ذوالفقار احمد چیمہ نے طیب بکڈ پو اینڈ ریسورس سنٹر کی طرف سے لگائے۔
کتاب میلہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا ظفر علی خان کے شہر کے صحافیوں کو قلم کی حرمت کا ہر قیمت پر پاس رکھنا چاہئے کچھ بھی ہوجائے مگر قلم کے تقدس اور لفظ کی حرمت کو پامال نہ ہونے دیں،کرپٹ افسروں کی تعریف یا خوشامد کرنا آپ کے شایان شان نہیں ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments