لالہ موسیٰ:متعدد علاقوں میں بجلی کے بل تقسیم نہ ہو سکے

لالہ موسیٰ:متعدد علاقوں میں  بجلی کے بل تقسیم نہ ہو سکے

لالہ موسیٰ( نمائندہ دنیا ) گیپکو کی ناقص کارکردگی، متعدد محلوں اور علاقوں میں بجلی کے بل تقسیم نہ ہونے اور لوڈشیڈنگ پر شہری سراپا احتجاج،لالہ موسیٰ کے محلہ لال مسجد، نظام پورہ، چراغ پورہ، قصبہ محلہ سمیت شہر کے دیگر علاقوں میں بجلی کے بل بروقت تقسیم نہ ہونے پر شہریوں نے گیپکو کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

،شہریوں کے مطابق متعدد گھروں میں اس ماہ بجلی کے بل موصول ہی نہیں ہوئے ، بجلی کی بندش سے گھریلو امور شدید متاثر ہوتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...