سیالکوٹ :سانحہ فراز گراؤنڈ ،مقتول ریحان کے لواحقین کا پتلو کے حق میں بیان

سیالکوٹ :سانحہ فراز گراؤنڈ ،مقتول ریحان  کے لواحقین کا پتلو کے حق میں بیان

سیالکوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ دنیا )سانحہ فراز گراؤنڈ میں بھگدڑ سے پیش آنے والے واقعے میں مقتول ریحان کے لواحقین کا مسٹر پتلو کے حق میں عدالت میں بیان دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر مسٹر پتلو اور اس کے بھائی کاشف کے خلاف معاملات طے پا گئے ۔مقتول ریحان کے لواحقین نے عدالت میں دونوں بھائیوں کے حق میں بیان دیتے ہوئے انہیں معاف کر دیا۔لواحقین نے اپنے بیان میں مسٹر پتلو کو ریحان کی ہلاکت کے واقعے میں بے قصور قرار دیتے ہوئے کہا کہ تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے کے باعث ہلاکتیں حادثاتی طور پر ہوئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...