وزیرآباد:مولانا ظفر علی خان کی برسی کے موقع پر تقریبات کا انعقاد

وزیرآباد:مولانا ظفر علی خان کی  برسی کے موقع پر تقریبات کا انعقاد

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )تحریکِ آزادی پاکستا ن کے عظیم مجاہد، بابائے صحافت، انقلابی شاعر، بے باک صحافی اور شعلہ بیان مقرر مولانا ظفر علی خان کی 70ویں برسی کے موقع پر وزیرآباد میں مختلف سیاسی، سماجی، علمی و ادبی تنظیموں کے زیراہتمام تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

 اس موقع پر مولانا ظفر علی خان کی قومی، ملی، علمی، ادبی اور صحافتی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا ۔گیا، جبکہ ان کے مزار پر پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں اور ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...