منڈیکی گورائیہ:ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے تین ملزمان گرفتار
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار ) ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے تین ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار، چوری کی موٹرسائیکل او ر آتشیں اسلحہ برآمد، پولیس کو مخبرخاص نے اطلاع دی۔
کہ موٹروے پل لوڑھکی کے قریب ملزمان علی رضا’آفتاب اور دانش ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے ہوئے ہیں پولیس نے چھاپہ مارکر تینوں ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے چوری کی موٹرسائیکل اور آتشیں اسلحہ برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیاہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments