سالانہ جلوس و مجلس
باوا سید دلبر حسین شاہ نقوی البخاری سرکار کے زیرِ انتظام سالانہ جلوس شبیہ علم غازی عباسء علمدار سرکارِ باوفا 25 دسمبر صبح 10 بجے کلیاہ گاؤں سے برآمد ہوگا۔
مقررہ راستوں سے گزرتا ہوا کربلائی دربار مرشد سخی سید کریم حیدر شاہ نقوی البخاری سرکار موضع کلیاہ داخلی چراہ میں اختتام پذیر ہو گا، مختلف ماتمی دستے پرسہ داری کریں گے۔ دن 2بجے مجلس عزاء سے ممتاز علماء و ذاکرین خطاب کریں گے۔