کلر کہار،بلڈ بینک نہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات
کلرکہار(نمائند ہ دنیا)کلرکہار میں بلڈ بینک قائم نہ ہوسکا، شہریوں کو مشکلات ،خون کی دستیابی بروقت نہ ہونے کے باعث قیمتی جانیں ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔
کلرکہار میں بلڈ بینک قائم نہ ہو سکا ،شہریوں کو مشکلات ،خون کی دستیابی بروقت نہ ہونے کے باعث قیمتی جانیں ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔ عوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔