90ہزار 164 گاڑیوں پر ایم ٹیگ نصب

90ہزار 164 گاڑیوں پر ایم ٹیگ نصب

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں کو ایم ٹیگ لگانے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ 14نومبر سے اب تک ایم ٹیگ لگوانے والی گاڑیوں کی مجموعی تعداد 90ہزار 164ہو گئی ہے، جبکہ صرف گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ہی 1,660نئی گاڑیوں کو ایم ٹیگ جاری کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں