8افراد گرفتار ، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
راولپنڈی( خبر نگار) راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 8افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا،زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ سٹی، بنی، نصیر آباد، آر اے بازار، واہ کینٹ، کہوٹہ اور کلر سیداں کے علاقوں میں کی گئیں،زیر حراست افراد کے خلاف الگ الگ مقدما ت درج کر لیے گئے ۔
راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 8افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا،زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ سٹی، بنی، نصیر آباد، آر اے بازار، واہ کینٹ، کہوٹہ اور کلر سیداں کے علاقوں میں کی گئیں،زیر حراست افراد کے خلاف الگ الگ مقدما ت درج کر لیے گئے ۔