گورنر فیصل کنڈی سے پی پی کے رہنما سردار بہادر کی ملاقات پارٹی معاملات پر تبادلہ خیال

گورنر فیصل کنڈی سے پی پی  کے رہنما سردار بہادر کی ملاقات  پارٹی معاملات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر دفاعی پیداوار سردار بہادر خان سیہڑ نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں خیبرپختونخوا کی صورت حال اور پارٹی کے تنظیمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔فیصل کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر دفاعی پیداوار سردار بہادر خان سیہڑ نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں خیبرپختونخوا کی صورت حال اور پارٹی کے تنظیمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

فیصل کنڈی

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں