وزیر اعظم آزادکشمیر کا سکندر حیا ت مرحوم کے نام کا بورڈ اتارنے کا نوٹس

وزیر اعظم آزادکشمیر کا سکندر حیا ت مرحوم کے نام کا بورڈ اتارنے کا نوٹس

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے سوشل میڈیا پر سابق صدر ریاست و وزیراعظم سردار سکندر حیات مرحوم کے۔۔۔

 نام سے منسوب گیٹ کا بورڈ اتارے جانے کے حوالہ سے سوشل میڈیا پر وائرل خبر کا نوٹس لے لیا اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ سے رپورٹ طلب کی گئی ۔وزیر اعظم نے ہدایت کی ہے کہ سکندر حیات کے نام کا بورڈ فوری طور پر دوبارہ لگایا جائے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں