کچہری میگا پراجیکٹ پر کام جاری ،عوام تعاون کریں ،سی پی او

کچہری میگا پراجیکٹ پر کام جاری ،عوام تعاون کریں ،سی پی او

راولپنڈی( خبر نگار ) سی پی او سید خالد ہمدانی نے کچہری میگا پراجیکٹ کے حوالے سے شہریوں کیلئے اہم پیغام دیا۔۔۔

، کچہری چوک انڈرپاس اور اوورہیڈ بریج کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے ، یہ شہر کا مصروف ترین چوک ہے جہاں سے تقریباً دو لاکھ گاڑیاں روزانہ گزرتی ہیں  ، ٹریفک کی روانی کے لیے شب و روز مصروفِ عمل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام تعاون کریں۔تاکہ منصوبہ جلد مکمل ہو سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں