پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں شہدا کے بچوں میں لیپ ٹاپ تقسیم
راولپنڈی(خبر نگار) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں شہداء کے بچوں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے۔۔۔
، راولپنڈی پولیس کے شہید کانسٹیبل محمد شریف،شہید کانسٹیبل امان اللہ خان اور شہید کانسٹیبل سید سجاد حسین شاہ کے بچوں کو لیپ ٹاپ دئیے گئے ، ایس ایس پی آپریشنز شہداء کے اہلخانہ کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے ، خوشی اور غم کی ہر گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں ۔