7 ملزم گرفتار ،27لٹر سے زائد شراب برآمد

7 ملزم گرفتار ،27لٹر  سے زائد شراب برآمد

راولپنڈی(خبر نگار) ویسٹریج پولیس نے دو افرا د کو حراست میں لے کر 10لٹر اور 12 بوتل شراب ب ، کلرسیداں پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 10 لٹر شراب ، ریس کورس پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 6 لٹر شراب برآمد کی۔۔۔

، آر اے بازار پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 10 بوتل شراب ، صادق آباد پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر ایک لٹر اور 1 بوتل شراب برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں