52پتنگ سپلائرز گرفتار ،4ہزار سے زائد پتنگیں،94ڈوریں برآمد
راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس کا پتنگ سپلائرز کے خلاف کریک ڈان بھرپور انداز میں جاری ہے ۔ ۔۔۔
مختلف تھانوں کی حدود میں کارروائیوں کے دوران 52 پتنگ سپلائرز کو گرفتار کر کے چار ہزار سے زائد پتنگیں اور 94ڈوریں برآمد کر لی گئیں۔