مری ،ٹریفک حادثہ میں دو افراد زخمی

مری ،ٹریفک حادثہ میں دو افراد زخمی

مری(نمائندہ دنیا) مری کے علاقہ کلڈنہ سندھیاں کے قریب ٹریفک حادثہ، سوزوکی بولان، مہران اور موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے۔۔۔

 ، دو افراد زخمی ،مہران کار کے پیچھے آنے والے موٹر سائیکل بھی حادثے کی زد میں آ گیا حادثے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے حادثے کی اطلاع ملتے ہی قریبی ریسکیو ٹیموں کو فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے ریسکیو عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں انہیں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مری منتقل کر دیا جہاں ان کا علاج جاری ہے ۔ زخمیوں میں منیب ،اویس سکنہ لودھراں شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں