راولپنڈی ،پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کیخلاف موثر کارروائی کی ہدایت
راولپنڈی ( خبر نگار)ایس پی صدر انعم شیر کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ کا انعقاد۔۔۔
، مقدمات کی چالان ریشو، پینڈنگ چالان اورشہریوں کو انصاف کی فراہمی سمیت جرائم پرقابو پانے کے متعلق امور زیر بحث آئے ،ایس پی نے کہا کہ تھانہ میں آنے والے شہریوں کوانصاف کی فراہمی کوہرصورت یقینی بناتے ہوئے پینڈنگ درخواستوں کوبھی کلیئر کیاجائے ۔،ایس ڈی پی اوز کو سنگین مقدمات کی تفتیش کی خود خصوصی نگرانی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کے خلاف موثر کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے ۔