حسن ابدال،اغوا کا جھوٹا ڈرامہ رچا کر گھر سے رقم بٹورنے والا نوجوان ساتھی سمیت گرفتار

حسن ابدال،اغوا کا جھوٹا ڈرامہ رچا کر گھر سے  رقم بٹورنے والا نوجوان ساتھی سمیت گرفتار

حسن ابدال (اے پی پی) حسن ابدال پولیس نے اغوا کا جھوٹا ڈرامہ رچانے والے شخص کو گرفتارکرلیا۔ شیر عالم خان اور۔۔۔

 اس کے ساتھی کو سیالکوٹ سے گرفتار کر لیا گیاہے ۔ دورانِ تفتیش یہ انکشاف ہوا کہ مغوی نے شاہ فیصل کے ساتھ مل کر خود اپنے اہلِ خانہ کو فون کر کے اغوا کی جھوٹی کہانی بنائی اور رقم کا مطالبہ کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں