قتل اور اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم گرفتار
راولپنڈی (اے پی پی) وارث خان پولیس نے قتل اور اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق زیر حراست ملزم نے ایک ہفتہ قبل گھریلو رنجش پر چھریوں کے وار کر کے ایک شہری کو قتل جبکہ دوسرے کو شدید زخمی کر دیا تھا۔
وارث خان پولیس نے قتل اور اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق زیر حراست ملزم نے ایک ہفتہ قبل گھریلو رنجش پر چھریوں کے وار کر کے ایک شہری کو قتل جبکہ دوسرے کو شدید زخمی کر دیا تھا۔