اسلام آباد، گمشدہ بچہ مل گیا بحفاظت والدین کے حوالے

 اسلام آباد، گمشدہ بچہ مل گیا  بحفاظت والدین کے حوالے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آبادپولیس نے گمشدہ بچے کوقلیل وقت میں تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا۔۔۔۔

تفصیلا ت کے مطابق اسلام آباد پولیس وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ہمہ وقت مصر وف عمل ہے ۔اس سلسلے میں تھانہ آ بپا رہ پولیس ٹیم کو شہری کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی کہ اس کا بچہ لاپتہ ہوگیا ہے جن کی فوری تلاش کرنے میں مدد کی جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں