خیبرپختونخوا حکومت نے بی آر ٹی کرایوں میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی
پشاور(آئی این پی )خیبرپختونخوا کی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے تناظر میں بی آر ٹی کرایوں میں ۔۔۔
اضافے کی تجویز مسترد کر دی۔ٹرانس پشاور کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے تناظر میں بی آر ٹی کے کرایوں میں اضافے کی سمری وزیراعلیٰ کو بھجوائی جبکہ وزیراعلیٰ نے مسترد کر دیا۔