اٹک،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کا رمضان سہولت بازار کا دورہ،قیمتوں کا جائزہ

اٹک،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کا رمضان  سہولت بازار کا دورہ،قیمتوں کا جائزہ

اٹک (آن لائن )ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر رمضان سیال نے رمضان سہولت بازار کا دورہ کیا اور وہاں اشیائے ضروریہ کی دستیابی، معیار اور۔۔۔

 سرکاری نرخوں پر فروخت کا تفصیلی جائزہ لیا، اس موقع پر انہوں نے مختلف سٹالز کا معائنہ کیا اور خریداروں سے بھی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور معیار کے بارے میں دریافت کیا ،انہوں نے واضح کیا کہ گراں فروشی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں