عید کے موقع پر جہلم میں سکیورٹی انتظامات کو موثر بنانے کی ہدایت

عید کے موقع پر جہلم میں سکیورٹی  انتظامات کو موثر بنانے کی ہدایت

جہلم(آن لائن)ڈی پی او جہلم شفیق احمد چودھری کی زیرِ صدار ت عید کی آمد اور تیاریوں کے انتظامات کے حوالے سے ۔۔۔

میٹنگ کا انعقاد، شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے اور بازاروں و اہم مقامات پر سیکیورٹی انتظامات کو مزید مثر بنانے کے حوالے سے جائزہ لیا گیا،عید کے موقع پر بازاروں، شاپنگ سنٹرز، مساجد، عیدگاہوں اور عوامی مقامات پر پولیس گشت میں اضافہ کیا جائے اور نفری کی موثر تعیناتی کو یقینی بنایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں