تحریک انصاف کا رمضان پیکج عوام کو ریلیف دینے کے بجائے نمائشی اقدام ،ہمایوں خان
اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل ہمایوں خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا۔۔۔
رمضان پیکج عوام کو ریلیف دینے کے بجائے نمائشی اقدام ہے ، رمضان پیکج میں شفافیت نظر نہیں آتی، غریب عوام کو حقیقی ریلیف دیا جائے ،غریبوں کی مدد کرنی ہے تو بی آئی ایس پی جیسے مؤثر نظام کو مضبوط بنایا جائے ۔