نوشہرہ، اندھے قتل کیس کا معمہ حل،ملزم گرفتار

نوشہرہ، اندھے قتل کیس  کا معمہ حل،ملزم گرفتار

نوشہرہ (آئی این پی )اکوڑہ خٹک سرکل پولیس جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیے کمر بستہ ہے ۔ تھانہ اکوڑہ خٹک کے۔۔۔

 علاقہ صاحب زادہ ٹاؤن میں پیش آنے والے اندھے قتل کیس کا معمہ حل۔ کہانی منگیتر کی ناپسندیدگی کا شاخسانہ نکلا ،منگیتر کی ایماء پر اس کے عاشق نے نوجوان کو راستے سے ہٹا دیا۔ اکوڑہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے منگیتر، اس کے عاشق اور شریک جرم ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں