7ملزم گرفتار، شراب اسلحہ برآمد

7ملزم گرفتار، شراب اسلحہ برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 7افراد کو حراست میں لے کر 20لٹر اور 6بوتل شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ ۔۔۔

 زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ ائیرپورٹ، ریس کورس، گوجر خان، چکری اور ٹیکسلا کے علاقوں میں کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں