جماعت اسلامی اسلام آباد کی ممبر شپ، عوامی رابطہ مہم کا آغا ز

جماعت اسلامی اسلام آباد کی  ممبر شپ، عوامی رابطہ مہم کا آغا ز

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) جماعت اسلامی اسلام آباد کی جانب سے ممبرشپ اور عوامی رابطہ مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔۔۔

 اس سلسلے میں شہر بھر کے مختلف مقامات، مارکیٹوں، رہائشی سیکٹرز اور اہم شاہراہوں پر ممبرشپ کیمپ نصب کر دیئے گئے ہیں۔ نصراللہ رندھاوا نے کہا کہ مہم کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف وفود شہر کے مختلف علاقوں میں عوامی ملاقاتیں کر رہے ہیں، انہیں جماعت کے منشور، عوامی خدمت کے پروگرام اور شہری مسائل کے حل کیلئے جاری جدوجہد سے آگاہ کر رہے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں