شہریوں پر تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار

شہریوں پر تشدد اور جان سے مارنے  کی دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) نیوٹاؤن پولیس کی کارروائی، معمولی تلخ کلامی پر ساتھیوں کے ہمراہ شہریوں پر تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق نیوٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے معمولی تلخ کلامی پر ساتھیوں کے ہمراہ شہریوں پر تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں