رنجش پر فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والا شخص گرفتار
راولپنڈی (خبرنگار) پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ماہ قبل سابقہ رنجش پر فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا، زیر حراست شخص نے فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کر دیا تھا جو دوران علاج معالجہ دم توڑ گیا تھا۔
پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ماہ قبل سابقہ رنجش پر فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا، زیر حراست شخص نے فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کر دیا تھا جو دوران علاج معالجہ دم توڑ گیا تھا۔