گرجا گھر،سکیورٹی کے موثر انتظامات
راولپنڈی (این این آئی) گرجا گھروں کی سکیورٹی کیلئے راولپنڈی پولیس کی جانب سے موثر سکیورٹی انتظامات کئے گئے۔ سینئر افسران فیلڈ میں موجود رہ کر سیکورٹی انتظامات کی نگرانی کرتے رہے۔، گرجا گھروں میں مکمل باڈی سرچنگ کے بعد داخلے کو یقینی بنایا گیا۔
گرجا گھروں کی سکیورٹی کیلئے راولپنڈی پولیس کی جانب سے موثر سکیورٹی انتظامات کئے گئے۔ سینئر افسران فیلڈ میں موجود رہ کر سیکورٹی انتظامات کی نگرانی کرتے رہے۔، گرجا گھروں میں مکمل باڈی سرچنگ کے بعد داخلے کو یقینی بنایا گیا۔