راولپنڈی، 5ملزمان گرفتار، چرس شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 5ملزمان کو گرفتار کر کے 1کلو 690گرام چرس، 22لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، ملزمان کے خلاف کارروائیاں تھانہ وارث خان، گوجرخان اور صدر بیرونی کے علاقوں میں کی گئیں۔
راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 5ملزمان کو گرفتار کر کے 1کلو 690گرام چرس، 22لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، ملزمان کے خلاف کارروائیاں تھانہ وارث خان، گوجرخان اور صدر بیرونی کے علاقوں میں کی گئیں۔