اسلام آباد میں سرچ آپریشن، 35مشکوک افراد تھانے بند

اسلام آباد میں سرچ آپریشن، 35مشکوک افراد تھانے بند

755افراد، 190گھرانوں، 11ہوٹلوں، 27دکانوں، 116گاڑیوں کی چیکنگ

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 755افراد، 190 گھرانوں، 11ہوٹلوں، 27دکانیں، 276 موٹر سائیکلوں اور 116گاڑیوں کو چیک کیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 35مشکوک افراد اور 25موٹر سائیکلوں کوبھی تھانہ جات منتقل کیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں