پولیس نے 2گمشدہ بچوں کو تلاش کر کے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا
اسلام آباد (اے پی پی) رمنا پولیس نے شہری کی جانب سے اطلاع موصول ہوتے ہی اسلام آباد پولیس نے فوری رپورٹ درج کر کے تمام تکنیکی اور انسانی ذرائع کو بروئے کارلاتے ہوئے گمشدہ بچوں کو قلیل وقت میں تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا۔
رمنا پولیس نے شہری کی جانب سے اطلاع موصول ہوتے ہی اسلام آباد پولیس نے فوری رپورٹ درج کر کے تمام تکنیکی اور انسانی ذرائع کو بروئے کارلاتے ہوئے گمشدہ بچوں کو قلیل وقت میں تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا۔